کڑی کمان کا تیر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (مجازاً) نہایت تیز رفتار تیر جو ٹھیک نشانے پر لگے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (مجازاً) نہایت تیز رفتار تیر جو ٹھیک نشانے پر لگے۔